The record
Written by software from the 1 report below. The points restate them; where one says why it matters, that is Prism's reading, not a reported fact.
- Mushtaq Khan passed away in Mumbai on Thursday due to cancer.
- The actor had been diagnosed with the disease five years ago and was recently hospitalized after a recurrence.
- He appeared in numerous Hindi films throughout a career spanning four decades.
- Notable works include Welcome, Gadar: Ek Prem Katha, and Stree 2.
Who said what3
Only words found exactly in the article are shown, attributed and linked to the line they came from.
Suresh Shyamal Gupta
President of the All India Cine Workers Association
1 quote · 1 outlet
“مشتاق خان میں تقریباً پانچ سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور علاج کے بعد وہ صحت یاب ہو گئے تھے، تاہم تقریباً دو ہفتے قبل بیماری دوبارہ لوٹ آئی۔”
In the article
…ان کے انتقال کی تصدیق فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینے ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے صدر بی این تیواری اور آل انڈیا سینے ورکرز ایسوسی ایشن (اے آئی سی ڈبلیو اے) کے صدر سریش شیامل گپتا نے کی۔ سریش شیامل گپتا کے مطابق مشتاق خان میں تقریباً پانچ سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور علاج کے بعد وہ صحت یاب ہو گئے تھے، تاہم تقریباً دو ہفتے قبل بیماری دوبارہ لوٹ آئی۔ اس کے بعد انہیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ایف ڈبلیو آئی سی ای کے صدر بی این تیواری نے بتایا کہ مشتاق خان کا انتقال جمعرات کو ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار کئی دنوں سے علیل تھے اور وہ ان کے اہل خانہ…
B.N. Tiwari
President of the Federation of Western India Cine Employees
1 quote · 1 outlet
“مشتاق خان کا انتقال جمعرات کو ہوا۔”
In the article
…تشخیص ہوئی تھی اور علاج کے بعد وہ صحت یاب ہو گئے تھے، تاہم تقریباً دو ہفتے قبل بیماری دوبارہ لوٹ آئی۔ اس کے بعد انہیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ایف ڈبلیو آئی سی ای کے صدر بی این تیواری نے بتایا کہ مشتاق خان کا انتقال جمعرات کو ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار کئی دنوں سے علیل تھے اور وہ ان کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ مشتاق خان کی آخری رسومات جمعہ کو ممبئی کے یاری روڈ قبرستان میں ادا کی جائیں گی۔ فلمساز اشوک پنڈت نے مشتاق خان کے…
Ashoke Pandit
Filmmaker
1 quote · 1 outlet
“مشتاق خان ان کے خاندان کے ایک فرد کی طرح تھے اور ان کا انتقال ذاتی طور پر بھی ان کے لیے بڑا نقصان ہے۔”
In the article
…ادا کی جائیں گی۔ فلمساز اشوک پنڈت نے مشتاق خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کی کئی دہائیوں پر محیط دوستی تھی۔ انہوں نے تھیٹر، ڈراموں اور ٹیلی ویژن میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اشوک پنڈت نے کہا کہ مشتاق خان ان کے خاندان کے ایک فرد کی طرح تھے اور ان کا انتقال ذاتی طور پر بھی ان کے لیے بڑا نقصان ہے۔ مشتاق خان نے 1980 میں فلم ’البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ چار دہائیوں سے زائد پر محیط اپنے کیریئر میں انہوں نے متعدد ہندی فلموں میں معاون اور مزاحیہ کردار ادا کیے۔ انہوں نے ’عاشقی‘، ’ہم…
Coverage1
All filed from India
Named India · Mumbai · Nanavati Hospital · All India Cine Workers Association · Ashoke Pandit · BN Tiwari · Federation of Western India Cine Employees · Mushtaq Khan · Suresh Shyamal Gupta
The 1 report is listed beside the record.
Corrections and versions
A correction says what was wrong and why. Every earlier headline and brief of this record is kept.
Something wrong?
Say what, and it arrives with this record's address filled in. A correction is welcome.
Ask this story
Answers cite the reports above, or say they can't.
