The record
Written from the 1 report below. Nothing here is unsourced.
No Reader read of this story yet.
Who said what2
Only words found exactly in the article are shown, attributed and linked to the line they came from.
Xi Jinping
1 quote · 1 outlet
“مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو ’خود اپنی قسمت کا مالک‘ ہونا چاہیے اور خطے میں سلامتی کے ایک نئے ڈھانچے کی تلاش کرنی چاہیے۔”
In the article
…چار سال بعد خطے کا پہلا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب کئی ممالک امریکہ کے ساتھ اپنے تزویراتی تعلقات پر نظرِثانی کر رہے ہیں۔ شی جن پنگ نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کے دوران کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو ’خود اپنی قسمت کا مالک‘ ہونا چاہیے اور خطے میں سلامتی کے ایک نئے ڈھانچے کی تلاش کرنی چاہیے۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق انھوں نے خطے میں ’غیر ملکی مداخلت‘ ختم کرنے اور بیرونی طاقتوں کی جانب سے ’دوہرے معیار‘ کو ترک کرنے پر بھی زور دیا۔ چینی صدر کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب کئی ماہ سے جاری جنگ…
Ayman Zein el-Din
1 quote · 1 outlet
“قاہرہ اپنی شراکت داریوں کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے جبکہ چین ایشیا سے باہر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے مفادات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں۔”
In the article
…میں بڑھتے ہوئے کردار کی بھی عکاسی کرتا ہے جب خطے کے کئی ممالک امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ سکیورٹی تعلقات پر نظرِثانی کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے مصر کے سابق سفارت کار ایمن زین الدین نے کہا کہ ’ قاہرہ اپنی شراکت داریوں کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے جبکہ چین ایشیا سے باہر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے مفادات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں۔ ‘ برطانیہ کے تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سکالر ایچ اے ہیلیئر کے مطابق ’مصر بیجنگ کے لیے خاصی اہمیت رکھتا ہے۔‘ ان کے بقول ’مصر چین کو ایک بڑی مقامی منڈی، سرمایہ کاری کے متعدد مواقع اور مشرقِ وسطیٰ…
Coverage1
All filed from India
Named China · Egypt · Saudi Arabia · Türkiye · Pakistan · United States · Abdel Fattah el-Sisi · Ayman Zein el-Din · Badr Abdelatty · BRICS · Gonul Tol · H.A. Hellyer · Middle East Institute · Royal United Services Institute
The 1 report is listed beside the record.
Ask this story
Answers cite the reports above, or say they can't.
