The record
Written from the 1 report below. Nothing here is unsourced.
- ARY Network introduced ARY Plus to provide a dedicated streaming platform for its television dramas and original programming.
- New episodes of ARY dramas are now available exclusively on this app instead of being uploaded in full to YouTube.
- The initiative aims to offer a local streaming service for Pakistani audiences while targeting viewers abroad.
- Success for the platform depends on whether it can successfully migrate audiences accustomed to free YouTube content to a proprietary interface.
What to watch next
- Whether ARY Plus successfully retains its audience after moving away from YouTube.
- Potential collaboration between ARY and other Pakistani networks to form a unified OTT platform.
- The impact of technical infrastructure and data costs on user adoption in Pakistan.
Who said what3
Only words found exactly in the article are shown, attributed and linked to the line they came from.
Salman Iqbal
1 quote · 1 outlet
“اے آر وائی پلس پر صرف اے آر وائی ڈیجیٹل کے موجودہ ڈرامے ہی دستیاب نہیں ہوں گے بلکہ خصوصی اوریجنل مواد بھی پیش کیا جائے گا جو کہیں اور دستیاب نہیں ہو گا۔”
In the article
…اے آر وائی کے اس فیصلے کے ساتھ یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ کیا پاکستانی ناظرین، جو مفت اور آسانی سے دستیاب یوٹیوب کے عادی ہیں، ایک نئی ایپ پر منتقل ہونے کے لیے تیار ہیں؟ اے آر وائی پلس پر کیا ملے گا؟ سلمان اقبال کے مطابق اے آر وائی پلس پر صرف اے آر وائی ڈیجیٹل کے موجودہ ڈرامے ہی دستیاب نہیں ہوں گے بلکہ خصوصی اوریجنل مواد بھی پیش کیا جائے گا جو کہیں اور دستیاب نہیں ہو گا۔ End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں…
Mehmat Faisal
1 quote · 1 outlet
“اپنے پلیٹ فارم پر منتقل ہونے سے اے آر وائی کو اشتہارات اور دیگر ریونیو سٹریمز پر زیادہ براہ راست کنٹرول حاصل ہو سکتا ہے۔”
In the article
…کو صرف ناظرین کے زاویے سے نہیں بلکہ کاروباری نقطۂ نظر سے بھی دیکھنا چاہیے۔ اُن کے مطابق یوٹیوب پر ڈراموں سے اشتہارات اور دیگر ذرائع سے آمدنی حاصل ہوتی ہے، لیکن اس آمدنی کا ایک حصہ یوٹیوب اور گوگل کے ساتھ شیئر ہوتا ہے۔ اپنے پلیٹ فارم پر منتقل ہونے سے اے آر وائی کو اشتہارات اور دیگر ریونیو سٹریمز پر زیادہ براہ راست کنٹرول حاصل ہو سکتا ہے۔ کمپنی خود اشتہارات فروخت کر پائے گی اور اُن کے ریٹ طے کر سکے گی۔ مہمت فیصل کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مفت سروس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ صارفین کو پلیٹ فارم سے جوڑنا اہم ہو گا اور بعد میں، اگر صارفین کی تعداد اور اُن کی…
Maimoona Siddiqui
1 quote · 1 outlet
“یوٹیوب کا فائدہ صرف آمدنی نہیں بلکہ رسائی اور ڈسکوری بھی ہے۔ اس کا ریکمنڈیشن سسٹم نئے ناظرین تک مواد پہنچانے، اسے وائرل کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔”
In the article
…سبسکرپشن ماڈلز پر بھی اسے زیادہ اختیار حاصل ہو گا۔ تاہم ان کے مطابق اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم چلانے کے لیے سرورز، کنٹینٹ ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس اور ایپ کی مسلسل دیکھ بھال پر مستقل اخراجات اٹھتے ہیں۔ میمونہ صدیقی کے مطابق یوٹیوب کا فائدہ صرف آمدنی نہیں بلکہ رسائی اور ڈسکوری بھی ہے۔ اس کا ریکمنڈیشن سسٹم نئے ناظرین تک مواد پہنچانے، اسے وائرل کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں عام ناظر سے نئی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے، اکاؤنٹ بنانے اور نیا انٹرفیس استعمال کرنے کی توقع کرنا ایک رکاوٹ ہو سکتی ہے۔ کم قیمت والے موبائل فونز، محدود ڈیٹا پیکجز اور انٹرنیٹ کی رفتار بھی اس عمل پر اثر…
Coverage1
All filed from India
Named Pakistan · Google · YouTube · ARY Digital · ARY Plus · Hum TV · Maimoona Siddiqui · Mehmat Faisal · Salman Iqbal
The 1 report is listed beside the record.
Ask this story
Answers cite the reports above, or say they can't.
